PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on December 10, 2020, 03:38:59 PM

Title: جنرل ہسپتال میں آن لائن امتحانی سنٹر کا افتتاح
Post by: sb on December 10, 2020, 03:38:59 PM

جنرل ہسپتال میں آن لائن امتحانی سنٹر کا افتتاح
لاہور: کورونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر امیر الدین میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس سال چہارم اور فائنل ائر کے \" سینڈ اپ\" آن لائن امتحانات9دسمبرسے شروع ہو گئے جو 7جنوری تک جاری رہیں گے ۔آن لائن امتحانات کا انعقاد ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے امیر الدین میڈیکل کالج میں آغاز ہو گیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 10 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی