PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on December 10, 2020, 03:39:50 PM

Title: محکمہ سکولز ملتان نے اضافی کتابوں کی تقسیم کا شیڈول جاری
Post by: sb on December 10, 2020, 03:39:50 PM

محکمہ سکولز ملتان نے اضافی کتابوں کی تقسیم کا شیڈول جاری
ملتان: بتایا گیا ہے کہ جن سکولوں نے اضافی کتب کی ڈیمانڈ کی وہ ملتان پہنچ گئی ہیں جن کی تقسیم کاعمل شروع ہے ،کتب کی تقسیم کاعمل 16 دسمبر تک جاری رہے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 10 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی