PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on December 10, 2020, 03:40:51 PM

Title: زکریا یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسرمظفر حمید کے والد کا انتقال
Post by: sb on December 10, 2020, 03:40:51 PM

زکریا یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسرمظفر حمید کے والد  کا انتقال
 ملتان: وہ طویل عرصے سے کینسر کا شکار تھے ، ان کا نماز جنازہ آج جمعرات صبح دس بجے رشید آباد گراؤنڈ میں ادا کیا جائے گا۔ دریں اثنا زکریا یونیورسٹی کے اساتذہ، آفیسرز اور ایمپلائز نے اظہار تعزیت کیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 10 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی