PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on December 17, 2020, 04:07:42 PM

Title: 2015 میں بھرتی سینکڑوں ایجوکیٹرزکے کنٹریکٹ میں توسیع
Post by: sb on December 17, 2020, 04:07:42 PM

2015 میں بھرتی سینکڑوں ایجوکیٹرزکے کنٹریکٹ میں توسیع
 لاہور: تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے 2015 میں بھرتی تمام ایجوکیٹرزکے کنٹریکٹ میں توسیع کردی۔ سینکڑوں اساتذہ کو نوکری سے فارغ نہیں کیا جائیگا۔ کنٹریکٹ میں اضافہ نہ ہونے پر ان اساتذہ کی تنخواہیں بند ہونے کا خدشہ تھا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 17 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی