PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on December 18, 2020, 06:04:26 PM

Title: آرمی پبلک سکول کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شمعیں روشن
Post by: sb on December 18, 2020, 06:04:26 PM

آرمی پبلک سکول کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شمعیں روشن
 فیصل آباد: اس موقع پر طالبات حبہ اویس،روحانہ فاطمہ ودیگر نے انتہائی جذباتی انداز میں طلباء کی شہادتوں کا ذکر کیا اور کہا کہ ظلمت اور بربریت کے ذریعے درس گاہ کو مقتل گاہ بنانے والے اپنے انجام کو پہنچ گئے ہیں جبکہ شہیدوں کے خون کا قرض چکانے کے لئے جدوجہد جاری رہے گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 18 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی