PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on December 26, 2020, 04:45:36 PM

Title: امتحانات جون میں لئے جائیں طلبہ کا وی سی یو ایچ ایس کوخط
Post by: sb on December 26, 2020, 04:45:36 PM

امتحانات جون میں لئے جائیں طلبہ کا وی سی یو ایچ ایس کوخط
 لاہور: قبل از تکمیل کورس امتحانات لینے سے ہزاروں سٹوڈنٹس کا مستقبل داؤپر لگ گیا ہے ، امتحانات جون میں لئے جائیں، نجی میڈیکل کالجوں میں زیر تعلیم فزیکل تھراپی کے سٹوڈنٹس نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کو امتحانات تین ماہ لیٹ کرنے کا خط لکھ دیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 26 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی