PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on January 07, 2021, 06:07:24 PM

Title: پنجاب یونیورسٹی:پاک چین دوستی کے 70 سال مکمل ہونے پر آن لائن لیکچر
Post by: sb on January 07, 2021, 06:07:24 PM

پنجاب یونیورسٹی:پاک چین دوستی کے 70 سال مکمل ہونے پر آن لائن لیکچر
 لاہور : پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر امجد عباس خان مگسی نے.....

پاکستان اور چین کے ستر سالہ سفارتی تعلقات کے سلسلے میں سنٹر فار ساؤ تھ ایشین سٹڈیز انسٹیٹیوٹ آف گلوبل سٹڈیز کالج آف لبرل آرٹس شنگھائی یونیورسٹی چائنہ کے زیر اہتمام آن لائن لیکچر سیر یز میں ‘سات دہائیوں پر مشتمل پاک چین تعلقات’ کے موضوع پر اظہارخیال کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 07 جنوری 2020 کو شائع ہوئی