PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on January 08, 2021, 07:24:51 PM

Title: انجینئرنگ یونیورسٹی کی کلاسوں اور امتحانات کا شیڈول
Post by: sb on January 08, 2021, 07:24:51 PM

انجینئرنگ یونیورسٹی کی کلاسوں اور امتحانات کا شیڈول
 لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ،ایجوکیشن رپورٹر)امتحانات روایتی طریقے سے لئے جائیں گے۔ شیڈول کے مطابق طلبا کی آن لائن کلاسزکا آغاز 11 جنوری سے ہوگا ،مڈ ٹرم امتحانات 2 سے 9فروری تک ہونگے ۔عملی امتحانات 10 فروری سے شروع ہونگے ۔یو ای ٹی انتظامیہ نے تمام ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کو 11 جنوری سے ڈیوٹی پر بھی طلب کرلیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 08 جنوری 2020 کو شائع ہوئی