PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on January 09, 2021, 02:45:37 PM

Title: پیپر لیک سکینڈل: ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ
Post by: sb on January 09, 2021, 02:45:37 PM
پیپر لیک سکینڈل: ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ
ضلع کچہری کی عدالت نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے پیپر لیک کرنے کے سکینڈل میں.....

لاہور(اپنے خبر نگارسے ) ملوث ملزم محمد عبداللہ کو5روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا ۔عدالت نے ملزم کو 13 جنوری کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم سنا دیا ۔