زکریایونیورسٹی ملتان کے ضمنی امتحانات شروع
ملتان: زکریایونیورسٹی ملتان کے زیرانتظام ایم اے ؍ ایم ایس سی حصہ اول و دوئم ضمنی امتحان2019
اور سالانہ امتحان2020(اینول سسٹم و کمپوزٹ سسٹم) حصہ اول مورخہ 13فروری اور حصہ دوئم 2مارچ سے شروع ہونگے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 جنوری 2021 کو شائع ہوئی