PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on January 23, 2021, 01:05:49 PM

Title: انگریزی نصاب پر عبور کیلئے صوبہ بھر کے اساتذہ کوتربیت دینے کا فیصلہ
Post by: sb on January 23, 2021, 01:05:49 PM

انگریزی نصاب پر عبور کیلئے صوبہ بھر کے اساتذہ کوتربیت دینے کا فیصلہ
 ملتان : سرکاری سکولوں میں طلباء کو انگریزی نصاب پر عبور دلانے کے لئے صوبہ بھر کے اساتذہ کو برٹش کونسل کے تعاون سے تربیت دی جائے گی

بتایا گیا ہے کہ تمام اساتذہ کی ٹریننگ کا انتظام قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ کے ہیڈکوارٹرز میں کیا جائے گا جس کا جلد اعلان متوقع ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 23 جنوری 2021 کو شائع ہوئی