PakStudy :Yours Study Matters

Public Service Commission In Pakistan => PBSC => Topic started by: AKBAR on January 30, 2021, 11:54:15 AM

Title: پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ممبرزسمیت تمام سٹاف کی کڑی نگرانی بھرتی کی سفارشات روک
Post by: AKBAR on January 30, 2021, 11:54:15 AM

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ممبرزسمیت تمام سٹاف کی کڑی نگرانی بھرتی کی سفارشات روک دی گئیں
لاہور: پنجاب پبلک سروس کمیشن کی انتظامیہ اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے
 کہ پیپرز کے لیک ہونے سے کون کون سے محکموں اور اداروں کی اسامیوں کیلئے امتحانات متاثر ہوئے ہوں گے
اس لئے بھرتیوں کی سفارشات کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے.کمیشن کے ممبران سمیت تمام افسروں اور ملازمین کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے