PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Sindh => Topic started by: AKBAR on February 22, 2021, 08:29:58 AM

Title: بیگم نصرت بھٹو وویمن یونیورسٹی سکھر میں داخلوں کے لیے ٹیسٹ
Post by: AKBAR on February 22, 2021, 08:29:58 AM
begum nusrat bhutto university sukkur admission Test
بیگم نصرت بھٹو وویمن یونیورسٹی سکھر میں داخلوں کے لیے ٹیسٹ
کراچی: بیگم نصرت بھٹو وویمن یونیورسٹی میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد ہوا۔ یونیورسٹی میں منعقدہ انٹری ٹیسٹ میں طلبا کی والدین کے ہمراہ کثیر تعداد میں شرکت۔ یونیورسٹی کے مختلف پروگرامز میں داخلوں کے لیے 283 درخواستیں موصول ہوئیں, یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق انٹری ٹیسٹ میں 270 طالبات نے شرکت کی. پانچ سالہ ڈاکٹر آف فزیو تھراپی پروگرام کے لیے بھی تحریری ٹیسٹ لیا. یونیورسٹی انتظامیہ تحریری ٹیسٹ کے موقع پر ایس او پیز پر عملدرآمد یقنی بنایا گیا۔