PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => PU => Universities In Punjab => PU SYLLABUS => Topic started by: AKBAR on March 03, 2021, 08:20:38 PM

Title: بیلارس کے سفیر کی وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی سےملاقات
Post by: AKBAR on March 03, 2021, 08:20:38 PM
بیلارس کے سفیر کی وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی سےملاقات
بیلارس کے سفیر ایندرے میٹی لسٹا نے وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے بیلارس کے سفیر ایندرے میٹی لسٹا نے دونوں ممالک کی یونیورسٹیز کے مابین تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔