PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => Topic started by: AKBAR on January 28, 2022, 01:46:32 PM

Title: مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
Post by: AKBAR on January 28, 2022, 01:46:32 PM
Mukhtar Students Organization Oath-taking ceremony

مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کےرہنماء سیدعلی نقی نقوی کو تنظیم کا نیا مرکزی صدر نامزد کر دیا گیا۔
انہوں نے اپنی کابینہ کااعلان کرتے ہوئے سید محمدعلی نقوی کو سنیئرنائب صدر ، سید جروان محمد کاظمی نائب صدر، سیدحادر نصرت نقوی جنرل سیکرٹری، سیدحیدر بخاری جوائنٹ سیکرٹری ، سید بلال کاظمی سیکرٹری نشرواشاعت ،سید کبیر ہمدانی معاون سیکرٹری نشرواشاعت ،ملک علی حسنین آفس سیکرٹری ، سید فخر کاظمی مرکزی فنانس سیکرٹری، سید رسان بخاری سیکرٹری تعلیم و تربیت، سید سلیم عباس کاظمی کو مرکزی سیکرٹری عزاداری نامزد کیا ہے۔ چیئرمین سیدمحمدعباس کاظمی نے عہدیداروں سے حلف لیا۔