Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ این ای ڈی اولڈ کمیپس کےشعبہ آرکیٹکچر کی عمارت کا افتتاح آج ہوگا

Offline sb

  • **
  • 27534
  • +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ این ای ڈی اولڈ کمیپس  کےشعبہ آرکیٹکچر کی عمارت کا افتتاح آج ہوگا
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان جمعہ کو شام 6 بجے جامعہ این ای ڈی اولڈ کمیپس متصل ڈی جے سائنس کالج کیمپس میں شعبہ آرکیٹکچر کی تزئین وآرائش شدہ عمارت کا افتتاح کریں گے۔دریں اثناء جامعہ این ا ی ڈی نے یونورسٹی کے اوقات صبح 9 بجے سے شام چار بجے تک کردئے ہیں۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"