Author Topic: یو فون ٹیرف  (Read 3942 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
یو فون ٹیرف
« on: April 17, 2009, 01:40:39 PM »

یو فون ٹیرف

LIFE  پیکج

اسٹنیڈرڈ پیکج      
کوئی بھی رقم ادا کریں اور حاصل کریں

بات کریں ساری رات
یو فون سے یو فون تک (روزانہ رات 12 سے صبح 7 بجے تک)   25 روپے فی گھنٹہ
ایس ایم ایس کریں
یوفون سے دوسرے تمام نیٹ ورکس پر         25 پیسے
 بات کریں ہفتہ اور اتوار
یو فون سے یو فون تک  (صبح 7 سے رات 12 بجے تک)   60 پیسے
کال کریں
یو فون سے یو فون تک ( پیر تا جمعہ صبح 7 سے رات 12 بجے تک)   1.125 روپے

یوفون سے دوسرے تمام نیٹ ورکس پر (24 گھنٹے روزانہ)   1.125 روپے
یو سرکل(4 یوفون اور ایک پی ٹی سی ایل یا 5 فون نمبرز)   45 پیسے
ویلیو پیکج   
 500 روپے ادا کریں اور حاصل کریں
بات کریں ساری رات
یو فون سے یو فون تک (روزانہ رات 12 سے صبح 7 بجے تک)   مفت

ایس ایم ایس کریں
یوفون سے دوسرے تمام نیٹ ورکس پر         75 پیسے
 بات کریں ہفتہ اور اتوار            45 پیسے
یو فون سے یو فون تک  (صبح 7 سے رات 12 بجے تک)
کال کریں
یو فون سے یو فون تک ( پیر تا جمعہ صبح 7 سے رات 12 بجے تک)   10.125 روپے
یوفون سے دوسرے تمام نیٹ ورکس پر (24 گھنٹے روزانہ)   1.25 روپے

یو سرکل(4 یوفون اور ایک پی ٹی سی ایل یا 5 فون نمبرز)   45 پیسے


 تمام چارجز فی تیس سیکنڈ علاوہ ٹیکس لاگو ہوں گے

رات کو بات کرنے کے خصوصی ریٹ یو سرکل کے یو فون نمبرز پر بھی لاگو ہیں

اسٹینڈرڈ پیکج سے روزانہ 1 روپے کے علاوہ ٹیکس بطور ذیلی چارج منہا کیا جائے گا
 ویلیو پیکج کی میعاد پیکج ایکٹیو یشن کے بعد 30 دن ہے۔
میعاد سے قبل پورا بیلنس استعمال کرنے کی صورت میں  کوئی بھی اماونٹ لوڈ کریں اور ویلیو پیکج کی معیاد کے اختتام تک ان ہی فوائد سے لطف اندوز ہوں۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

Offline zain3003

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 2
  • My Points +0/-0
Re: یو فون ٹیرف
« Reply #1 on: September 09, 2009, 02:35:48 PM »
Nice