Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

What Should not be done during Interview

Offline sb

  • **
  • 27692
  • +5/-0
  • Gender: Female
What Should not be done during Interview
« on: April 24, 2009, 09:17:44 PM »
What Should not be done during Interview
In an interview for the candidates to keep an eye on the following guidelines cahyyyn
   Do not bother with cocktails and angyun nose during the interview.
  The answers to your point of view nsyy thu.
   Bcyy of jargon.
    Avoid interference with the interviewer while listening to the questions.
   Do not smoke during the interview.
   Do not show baktgy senses.
   Then when you enter the interview room be called
   Do not like clowns byythyy prjhkyy table during an interview.
   Lny interviews with members or PM rude.
   Telephone interviews were done at room table does not rotate Ballpoint pens and papers.
   Half-sleeve shirt with body, please refrain from sticking paint.
   During the interview, look around, walk instead of focusing on questions of who to interview.
   When answering questions srmaht doing and do not show hesitation.
   Proper answer instead of a long answer.
    Avoid answering questions that you have not asked.
   During the interview, even if not bgharyn mkuah academic qualifications.
   Influencing the interviewee and do not try to cheat.
   I'm not sad.
   If you did not understand the question you can ask the interviewer repeated the question again.
Interview should be prepared for the success of the candidate's life is a big day of the interview. The preparation of the candidate to interview with confidence.
The following guidelines are important in this regard.
   Alarm clock the night before the interview or any duty imposed on jayytakh you be up soon.
   Get up early morning after Fajr prayer and pray for your success.
   After a walk to pray.
   Zeb sthralbas body after a bath to clean.
   Avoid wearing high-neck vest.
   Powered clear front pocket.
   Lbhany light hearted but the use of perfumes.
   Dftrphnc and registered.
   Wait for your turn to sit in the hall.
دوران انٹرویو کیا نہیں کرنا چاہیے
انٹرویو دیتے ہوئے امیدوار ان کو مندرجہ ذیل ہدایات پر نظر رکھنی چاہئییںَ
   انٹرویو کے دوران ناک کاک اور انگیوں سے مت کھیلیے۔
  جوابات کے دوران اپنا نقطہ نظر نہ ٹھو نسیے۔
   بڑبڑاہٹ سے بچیے۔
    انٹرویو لینے والوں کے کام میں مداخلت سے گریز کرتے ہوئے اس کو سوالات کو سنیں۔
   انٹرویو کے دوران سگریٹ نوشی نہ کیجیے۔
   حواس باختگی کا مظاہرہ نہ کریں۔
   انٹرویو والے کمرے میں اس وقت داخل ہوں جب آپ کو بلایا جائے
   دوران انٹرویو گنواروں کی طرح بییٹحیے نہ میز پرجھکیے۔
   انٹرویو لنے والے یا ممبروں سے بدتمیزی نہ کیجیے۔
   انٹرویو کے کمرے میں میز پر پڑ ہوئے ٹیلی فون بال پوائنٹ پین اور کاغذات نہ گھمائیے۔
   آدھی آستین والی قمیض جسم کے ساتھ چپکی ہوئی پینٹ سے گریز کیجیے۔
   انٹرویو کے دوران ادھر ادھر نظریں گھمانے کی بجائے انٹرویو کرنے والے کے سوالات پر بھرپور توجہ دیں۔
   سوالات کا جواب دیتے وقت قطعاً شرماہٹ اور ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہ کریں۔
   طویل جواب کی بجائے مناسب جواب دیں۔
    ایسے سوالات کے جواب دینے سے گریز کریں جو آپ سے نہ پوچھے گئے ہوں۔
   دوران انٹرویو خواہ مخواہ علمی قابلیت نہ بگھاریں۔
   انٹرویو دینے والے کو بہکانے اور دھوکہ دینے کی کوشش نہ کریں۔
   غمگین نہ ہوں۔
   اگر آپ سوال کو نہیں سمجھ پائے تو آپ انٹرویو لینے والے سے کہہ سکتے ہیں کہ وہ سوال کو دوبارہ دہرائے۔
انٹرویو کی کامیابی کے لیے مکمل تیاری کرنی چاہیے کیونکہ امیدوار کی زندگی میں یہ انٹرویو والا دن بڑا اہم ہوتا ہے۔ اس روز امید وار بھرپور اعتماد کے ساتھ انٹرویو کی تیاری کرے۔
اس سلسلہ میں اہم ہدایات درج ذیل ہیں۔
   انٹرویو سے قبل رات کو گھڑی پر الارم یا کسی فرد کی ڈیوٹی لگائی جائیتاکہ آپ جلد اٹھ جائیں۔
   صبح سویرے اٹھیے فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اپنی کامیابی کے لیے اللہ سے دعا کریں۔
   نماز ادا کرنے کے بعد چہل قدمی کریں۔
   غسل کرنے کے بعد صاف ستھرالباس زیب تن کریں۔
   ہائی نیک واسکٹ پہننے سے گریز کریں۔
   سامنے والی جیب کو خالی رکھیے۔
   ہلکے مگر دل لبھانے والے پرفیوم کا استعمال کریں۔
   دفترپہنچ کر اپنا نام رجسٹر کرائیں۔
   ہال میں بیٹھ کر اپنی باری کا انتظار کریں۔
[/size]
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"