جمعیت طلبائے اسلام باطل نظام تعلیم کے خلاف مصروف جہاد ہے، سعد اللہ
حب (نامہ نگار) جمعیت طلبائے اسلام گلشن نوید یونٹ کے صدر سعد اللہ برشوری، امداد اللہ مینگل ، ابو بکر کلمتی ،محمد انس مینگل، پریس سیکرٹری امان اللہ مینگل، ، محمد شریف مری، حفیظ اللہ اور محمد صادق مینگل نے کہا ہے کہ جمعیت طلبائے اسلام ملک میں رائج باطل نظام تعلیم کے خلاف مصروف جہاد ہے اور اس تنظیم کی سرپرستی اور نگرانی علمائے حق کر رہے ہیں۔
شکریہ روزنامہ جنگ