Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

تعلیمی بورڈ میرپور خاص: میٹرک سائنس کے نتائج ، 21632 طلبہ کامیاب

Offline معلم

  • **
  • 2147
  • +0/-0
  • Gender: Female

 تعلیمی بورڈ میرپور خاص: میٹرک سائنس کے نتائج ، 21632 طلبہ کامیاب
   
میرپور خاص(نامہ نگار)تعلیمی بورڈ میرپور خاص کے ناظم امتحانات پروفیسر رحیم بخش نے میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا جس کے مطابق 23307 نے شرکت اور 21632 نے کامیابی حاصل کی۔ سینٹ مائیکل کانوینٹ اسکول میرپور خاص کی طالبہ فاطمہ زینب نے پہلی، کیڈٹ کالج سانگھڑ کے احمد حمید، میمن اکیڈمی اسکول شہدادپور کی طالبہ حفصہ علی شمسی نے مشترکہ طور پر دوسری، لٹل فوکس ہائر سیکنڈری اسکول میرپور خاص کے طالبعلم بھرت کمار اور کیڈٹ کالج سانگھڑ کے طالبعلم مصب فضل نے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

شکریہ جنگ