Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

طلبہ حاضری کو یقینی بنائیں، اسلم عقیلی

Offline معلم

  • **
  • 2147
  • +0/-0
  • Gender: Female

طلبہ حاضری کو یقینی بنائیں، اسلم عقیلی
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے پرو وائس چانسلر محمد اسلم عقیلی نے کہا ہے کہ طلباء کلاسز میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اور اپنا قیمتی وقت ضائع کرنے سے اجتناب کریں‘ وہ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کلاسز کا دورہ کررہے تھے۔
شکریہ جنگ