Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

تعلیمی بورڈ میرپور خاص نے میٹرک (جنرل گروپ) کے نتائج کا اعلان کر دیا

Offline معلم

  • **
  • 2147
  • +0/-0
  • Gender: Female

تعلیمی بورڈ میرپور خاص نے میٹرک (جنرل گروپ) کے نتائج کا اعلان کر دیا
   
میرپورخاص (نامہ نگار) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص نے میٹرک جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ نتائج کے مطابق گورنمنٹ ہائی اسکول نوا آباد سانگھڑ کے طالب علم جام ظہیر علی خان نے 693 نمبر لے کر پہلی، گورنمنٹ ہائی اسکول غلام نبی شاہ ضلع عمر کوٹ کے طالب علم عبدالرزاق نے 676 نمبر حاصل کر کے دوسری اور آرٹس ڈگری کالج ایچ ایم عالم پلی کے محمد صدیق نے 657 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ امتحانات میں 469 امیدواروں نے شرکت کی جس میں سے 424 کامیاب قرار دیئے گئے۔
شکریہ جنگ