Author Topic: گورنمنٹ انٹر کالج حب میں داخلے  (Read 2945 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
گورنمنٹ انٹر کالج حب میں داخلے
« on: July 29, 2009, 12:51:21 PM »
گورنمنٹ انٹر کالج حب میں داخلے
   
حب (نامہ نگار) گورنمنٹ انٹر کالج حب کے پرنسپل کے مطابق انٹر سال اول سائنس اور آرٹس گروپ برائے سیشن 2009-10 میں داخلے کے خواہشمند طلباء و طلبات 2 اگست تک داخلہ فارم جمع کرا دیں۔
شکریہ جنگ