Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

تعلیمی بورڈ میرپورانٹر سال دوم انجینئرنگ و میڈیکل کے نتائج کا اعلان

Offline معلم

  • **
  • 2147
  • +0/-0
  • Gender: Female

تعلیمی بورڈ میرپورانٹر سال دوم انجینئرنگ و میڈیکل کے نتائج کا اعلان
   
میرپورخاص (نامہ نگار) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات پروفیسر رحیم بخش شیخ نے اعلان کیا ہے کہ انٹر سال دوم پری انجینئرنگ و میڈیکل گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان پیر 17 اگست کو دوپہر ایک بجے بورڈ آفس میں کیا جائے گا۔
شکریہ جنگ