Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

مہران یونیورسٹی جامشورو جساف کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف مظاہرہ

Offline فائزہ

  • **
  • 1749
  • +0/-0
  • Gender: Female

مہران یونیورسٹی جامشورو جساف کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف مظاہرہ
   
جامشورو (نامہ نگار) مہران یونیورسٹی جامشورو میں جساف کے رہنما اسد عباسی کے قاتلوں کے گرفتاری کیلئے سیکڑوں طلبہ کی جانب سے کیمپس میں احتجاج کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین کے شرکاء سے ماجد حیدری، بشیر آریسر نے خطاب کرنے کے دوران مطالبہ کیا کہ قتل کے واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرکے انصاف فراہم کیا جائے۔
شکریہ جنگ