Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

عالمی یوم خواندگی کے حوالے سے بوائز ہائی اسکول ماتلی میں ریلی کا انعقاد

Offline فائزہ

  • **
  • 1749
  • +0/-0
  • Gender: Female

عالمی یوم خواندگی کے حوالے سے بوائز ہائی اسکول ماتلی میں ریلی کا انعقاد
   
ماتلی (نامہ نگار) عالمی یوم خواندگی کے حوالے سے اور عوام میں تعلیمی شعور اجاگر کرنے کیلئے محکمہ تعلیم کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔ جس میں انتظامیہ کے علاوہ تعلیمی حکام، اساتذہ اور سینکڑوں طلبہ وطالبات نے شرکت کی۔ ریلی بوائز ہائی اسکول ماتلی سے مختار کار ریونیو ماتلی عبدالعزیز جونیجو، اے ڈی او میل ماتلی دھنی پرتو نظامانی، اے ڈی او فیملی ماتلی تسلیم چانگ، سپروائزر حاجی محمد ایوب لوہار، شاہد علی راجپوت، شہنیلا قمبرانی، جہاں آراء اور رحمت کی قیادت میں نکالی گئی پریس کلب کے سامنے ریلی سے رہنماؤں نے خطاب کیا۔
شکریہ جنگ