Author Topic: عبدالولی خان یونیورسٹی میں پشتو ڈیپارٹنمنٹ کے اجرا کی منظوری  (Read 1594 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
عبدالولی خان یونیورسٹی میں پشتو ڈیپارٹنمنٹ کے اجرا کی منظوری
 
مردان (بیوور رپورٹ ) عبد الولی خان یونیورسٹی مردان کی انتظامیہ کا ایک اہم اجلاس وائس چانسلر عبدالولی خان یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر احسان علی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں پشتو شعبہ کے اجرا کی منظوری دے دی گئی۔ جب کہ فیکلٹی  ممبران لیکچرار اور پروفیسرز کی خالی آسامیوں پر تقرری ہائیر ایجوکشین کمشین کے  مجوزہ طریقہ کار کے مطابق جلد مکمل کی جائے گی۔ اس سلسلے میں قومی اخبارات میں دیا گیا ہے ۔
جب کہ بی اے کے نتائج کے اعلان کے فورا بعد یونیورسٹی میں ایم اے داخلے شروع کئے جائنیگے ۔ اجلاس میں ڈین اور سائنس پروفیسر ڈاکٹر سعید انور، رجسٹرار محمد طارق ، دپٹی رجسٹرار طارق محمود اور ڈائریکٹر ایڈمنسٹریش انور خان نے شرکت کی ۔
شکریہ مشرق