Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ڈاؤ یونیورسٹی: نئی بسیں خریدنے کا معاہدہ

Offline عادل

  • ****
  • 444
  • +0/-0
  • Gender: Male


ڈاؤ یونیورسٹی: نئی بسیں خریدنے کا معاہدہ
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر مسعود حمید نے مقامی موٹر کمپنی سے یونیورسٹی کے لئے 20 نئی بسیں لینے کا معاہدہ کیا ہے۔ معاہدے کے مطابق بڑی بسیں 3 کروڑ بیس لاکھ روپے مالیت سے خریدی جائیں گی۔




شکریہ روزنامہ جنگ
VIST LARGETS EDUCATIONAL  WEB OF Pakistan www.pakstudy.com
Pak Study