Author Topic: لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے تحت تقریب تقسیم انعامات و اسناد  (Read 4096 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے تحت تقریب تقسیم انعامات و اسناد
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کے زیراہتمام تقسیم انعامات و اسنادکے حوالے سے تقریب 19/اکتوبر بروز پیر صبح11 کنونشن سینٹر منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلرکراچی یونیورسٹی پیرزادہ قاسم ہوں گے۔

شکریہ جنگ