Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

آئی این ٹی کراچی کی ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب

Offline فائزہ

  • **
  • 1749
  • +0/-0
  • Gender: Female

آئی این ٹی کراچی کی ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی این ٹی کراچی ریجن اور اسٹوڈنٹ گالا 2009ء کے ایونٹ ڈائریکٹر مصباح الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ 6، 7 اور8 نومبر کو منعقد ہونے والا ”اسٹوڈنٹ گالا“ طلبہ میں تعمیری سوچ پیدا کرکے شہر کی فضا میں مثبت تبدیلی لائے گا۔ یہ بات انہوں نے آئی این ٹی کراچی کی ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ویب سائٹ فروغ تعلیم میں معاون ثابت ہوگی۔ اس موقع پر منہاج الدین، محمد حسین منصوری، سعید صدیقی اور دیگر بھی موجود تھے۔
شکریہ جنگ