Author Topic: Pak Army 22nd Technical Cadet Course  (Read 10109 times)

Offline بتول جعفری

  • Editorial board
  • Jr. Member
  • *****
  • Posts: 99
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
Pak Army 22nd Technical Cadet Course
« on: March 16, 2010, 07:03:30 PM »
Job in Pakistan Army 22nd Technical Cadet Course

پاكستان آرمی میں شمولیت بطور ٹیكنیكل كیڈٹس
22واں ٹیكنیكل كیڈٹ كورس ﴿ستمبر 2010انٹری﴾

.1  اہلیت
امیدرارلازمًا درج ذیل اہلیت كی شرائط پر پورا اترتے ہوں۔
الف۔   عمر: یكم ستمبر 2010كو 17 تا 21سال ۔ خصوصی حالات كے پیش ِ نظر عمر كی بالائی اور زیریں دونوں حدوں میں 3ماہ كی رعایت دی جاسكتی ہے۔
ب۔   ازدواجی حیثیت: غیر شادی شدہ
پ۔   قابلیت: ایف ایس سی ﴿پری انجینئرنگ﴾ فزكس، ریاضی ،كیمسٹری كمپیوٹرسٹڈیز  كمپیوٹر سائنس 65%نمبروں كے ساتھ یا سینئر كیمبرج یا جی سی ای ٫٫او٬٬لیول پاس ﴿انگلش بطور لازمی مضمون﴾ 5مضامین میں اور ٫٫اے٬٬ لیول پاس ریاضی ،فزكس ،اور كیمسٹری  كمپیوٹرسٹڈیز كمپیوٹرسائنس٫٫گریڈ٬٬1-6/A-Cمیں
.2  جسمانی معیار
الف۔   كم از كم قد:   5فٹ4انچ﴿162.5سینٹی میٹر﴾
ب۔   نظر كامعیار:
      ﴿1﴾دور كی نظر:       عینك كے ساتھ 6/9, 6/12
      ﴿2﴾ نزدیك كی نظر:   عینك یاعینك كے بغیرJ2, J7یا  N8, N12
پ۔   وزن كا اوسط معیار:
   عمر اور قد كے مطابق معیاری وزن سے زائد نہیں ہونا چائیے۔﴿وزن اور قد كیلئے فزیكل سٹینڈرڈ چارٹ تمام AS&RCSپر دستیاب ہے﴾۔
نوٹ: ﴿1﴾   غیر ملكی تعلیمی قابلیت مثلاً سینئر كفمبرج یا ٫٫او٬٬لیول اور ٫٫اے٬٬ لیول وغیرہ كے حامل امیدوار كو مساوی سرٹیكفیٹ انٹربورڈ كمیٹی آف چیئرمین ﴿BCC﴾ وزارت تعلیم اسلام آباد سے حاصل كركے درخواست فارم كے ساتھ منسلك كرنا ہوگا۔
   ﴿2﴾    ایف ایس سی پارٹII- امتحان میں كم ازكم 65% نمبروں كے ساتھ كامیاب امیدوار جو ایف ایس سی پارٹ II-كا امتحان مختلف تعلیمی بورڈز سے دے رہے ہوں اس صورت میں درخواست دے سكتے ہیں كہ وہ اپنے كالج كے پرنسپل سے اس امر كا سرٹیفكیٹ فراہم كریں كہ وہ مذكورہ امتحان میں كم از كم 65%نمبروں كے ساتھ پاس ہوجائیںگے اور ایف ایس سی پارٹI- كے رزلٹ كارڈ كی نقل درخواست فارم كے ساتھ منسلك كریں۔
   ﴿3﴾   ایف ایس سی میں كیمسٹری كی بجائے كمپیوٹر سائنس كے ساتھ امیدوار صرف كمپیوٹر سافٹ وئیر انجینئرنگ كیلئے درخواست دے سكتے ہیں۔
قومیت:
   پاكستان كے مرد شہری  آزاد جموں كشمیر اور شمالی علاقہ جات كے ڈومیسائل كے حامل۔ دوہری شہریت كے حامل پاكستانی امیدواروں كو غیر مكمل شہریت سے دستبرداری كی كاروائی كے آغاز كرنا ہوگااور آرمی میں شمولیت سے پہلے حلفیہ بیان دینا ہوگا كہ وہ تربیت كی تكمیل سے قبل غیر ملكی شہریت ترك كرنے كے ضوابط پورے كرینگے۔ غیر ملكی شہریت سے دستبرداری اور ضوابط كی تكمیل میں ناكام رہنے والوں كو میشن نہیں دیا جائے گا۔ ایسے امیدوار تربیتی اخراجات  بانڈكی رقم كی ادائیگی كے پابند ہوں گے اور انہیں فوج سے فارغ  ڈسچارج كردیا جائے گا۔
درخواست دینے كے لیے نااہل۔
الف۔   آئی ایس ایس بی سے دوبار سكرین آوٕٹ یا دوبار مسترد شدہ۔
ب۔      آرمی اپیل میڈیكل بورڈ سے ان فٹ قراردیئے گئے۔
پ۔      مسلح افواج كی اكیڈمیز  اداروں سے خارج  ڈسچارج برطرف شدہ كیڈٹس۔
ت۔      گورنمنٹ سروس سے فارغ  ڈسچارج برطرف كئے گئے افراد۔
ٹ۔      ڈپلومہ كے حامل افراد۔
ث۔      كسی اخلاقی جرم كی پاداش میں عدالت سے سزا یافتہ۔
ج۔      مسلح افواج كے كسی بھی ادارے  اكیڈیمیز میں زیر تعلیم یا ڈیفنس كوٹہ كے لئے مخصوص سیٹ پر نامزد  مسلح افواج كے كسی بھی ٹیكنیكل كالج میں بطور Paying Cadetزیر تعلیم۔
رجسٹریشن اور ابتدائی انتخاب:
امیدوار اپنی رجسٹریشن انٹرنیٹ پر یا نزدیكی ریگرونمنٹ اینڈسلیكشن سنٹر جا كركراسكتے ہیں۔
الف ۔ AS&RCsمیں رجسٹریشن : امیدواروں كو رجسٹریشن   رول نمبر كی الاٹمنٹ اور تحریری امتحان كی تاریخ   وقت وغیرہ كے لئے پیرا 4﴿ٹ﴾پر درج ضروری دستاویزات كے ہمراہ درج ذیل آرمی سیكشن اینڈ ریگروٹمنٹ سنٹرز پر حاضرہونا ہوگا۔ امیدواروں كو یہ دستدویزات امتحان كے دن بھی ساتھ لانا ہونگی۔
(AS&RCs)      فون نمبر
.1 پشاور      091-201-5885
.2 لاہور      042-6699-5885
.3حیدر آباد      022-791-5885
.4كوئٹہ      081-2490-5885
.5راولپنڈی      051-561-34137
.6ملتان      061-531-5885
.7كراچی      021-560-5885
.8گلكت      05811-961-5885
ب۔   انٹرنیٹ كے ذریعے رجسٹریشن:
داخلہ ٹیسٹ كیلئے امیدوار انٹرنیٹ كے ذریعے ہماری ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pkپر اپنی رجسٹریشن كراسكتے ہیں۔ امتحان كی تاریخ اور وقت كے متعلق انٹرنیٹ كے ذریعے ہی مطلع كیا جائیگا جس كیلئے امیدوار كا اپنا ای میل اكاوٕنٹ ہونا ضروری ہے۔ چونكہ رجسٹریشن اور ٹیسٹ كمپیوٹر كے ذریعے ہی ہوں گے لہٰذا امیدوار كمپیوٹر پر كام كرنے كے سلسلے میں آگاہی ضرور حاصل كرلیں۔ امیدواروں كو امتحان كے دن پیرا ﴿ٹ﴾ پر درج ضروری دستاویزات ساتھ لانا ہوگی۔
پ۔   تحریر ی امتحان :
تحریری امتحان انگلش ، فزكس ، ریاضی ، كیمسٹری   كمپیوٹر سٹڈیز  كمپیوٹر سائنس ﴿صرف كمپیوٹر سائنس طلبہ كیلئے﴾ كے مضامین سے Multiple Choice Questionsكی بنیاد پر ہوگا۔
ت۔   رجسٹریشن ٹیسٹ كاشیڈول:
رجسٹریشن اور ٹیسٹ درج ذیل شیڈول كے مطابق ہوں گے۔
رجسٹریشن       17تا30مارچ2010ئ﴿بشمول اتوار﴾
ٹیسٹ         1تا15اپریل2010﴿ماسوائے اتوار  تعطیلات﴾
ٹ۔   AS&RCsمیںمطلوبہ دستاویزات :
درج ذیل سرٹیفكیٹس اور ان كی نقول كا ایك سیٹ رجسٹریشن كے وقت ہمراہ لائیں۔
﴿1﴾   میٹرك سرٹیفیكیٹ اور میٹرك كی تفصیلی ماركس شیٹ ﴿دونوں لازمی﴾ اولیول  اے لیول كی صورت میں آئی بی سی سی ﴿IBCC﴾كا جاری كردہ مساوی سرٹیفیكیٹ جمع كرانا لازمی ہے۔
﴿2﴾   ایف ایس سی   مساوی سرٹیفیكیٹ  تفصیلی ماركس شیٹ۔
﴿3﴾   18سال اوراس سے زائد عمر كے لئے كمپیوٹرائزڈ قومی شناختی كارڈ اور 18سال سے كم عمر كے لئے كمپیوٹر ائزڈ فارم٫٫ب٬٬ مع سرپرست ﴿والد یا والدہ﴾ كا كمپیوٹرائزڈ قومی شناختی كارڈ۔
﴿4﴾   پرنسپل كلاسI-گزیٹڈ آفیسر سے ﴿دونوں اطراف سے﴾تصدیق شدہ 6عدد رنگین تصاویر۔
﴿5﴾   مذكورہ بالادستاویزات كی مصدقہ نقول كا ایك سیٹ۔
﴿6﴾   پرانے شناختی كارڈ اور فارم ٫٫ب٬٬ ناقابل قبول ہونگے۔
﴿7﴾   دوبار درخواست دینے والے امیدوار كی صورت میں آئی ایس ایس بی كی طرف سے (Not Recommended)لیٹر كی اصل اور تین عدد فوٹو كاپیاں بھی پیش كرنا ہوں گی۔
سلیكشن كا طریقہ كار:
تحریری امتحان میں كامیاب قراردئیے گئے امیدواروں كو AS&RCsمیں درج ذیل ٹیسٹ بھی دینا ہونگے۔
﴿1﴾   فزیكل ٹیسٹ:
   ﴿الف﴾1.6كلومیٹر كی دوڑ       7منٹ
   ﴿ب﴾پش اپس      2منٹ میں 15مرتبہ
   ﴿پ﴾ سِٹ اپس      2منٹ میں 15مرتبہ
   ﴿ت﴾ چِن اپس      2منٹ میں3مرتبہ
   ﴿ٹ﴾ ڈچ كراسنگ      7'-4" 7'-4"x مع  4فٹ گہرائی
﴿2﴾   Bleepٹیسٹ      5.5لیول
﴿3﴾   ابتدائی طبی معائنہ آرمی سلیكشن اینڈ ریكروٹمنٹ سنٹرز میں ہوگا۔
ب۔   شارٹ لسٹ كئے گئے امیدوار ویب سائٹ اور كال لیٹر كے ذریعے آئی ایس ایس بی ٹیسٹس كے نوٹس وصول كرینگے۔
پ۔   صرف آئی ایس ایس بی كے سفارش كردہ امیدواروں كا طبی معائنہ سی ایم ایچ  ایم ایچ میں ہوگا۔
ت۔   حتمی انتخاب جنرل ہیڈكوارٹرز میں میرٹ پر ہوگا۔ شعبہ جات كی تفویض میرٹ كے عین مطابق كی جائے گی۔ شعبہ جات كی تفویض جی ایچ كیوكا فیصلہ حتمی ہوگا اور تفویض شدہ شعبے كی تبدیلی كے سلسلے میں كسی درخواست پر غور نہیں كیاجائے گا۔
آئی ایس ایس بی ٹیسٹ كے لئے پرائیوٹ كوچنگ سنٹرز:
مسلح افواج كے موجود قوانین كے مطابق كوئی فردیا پرائیوٹ كوچنگ سنٹر پری ۔آئی ایس ایس بی تربیت فراہم كرنے كا مجاز نہیں ہے۔جی ایچ كیو  بی اے ڈائریكٹوریٹ كا ایسے غیر قانونی اور غیر اخلاقی تربیتی اداروں سے كسی قسم كا كوئی تعلق نہیں ہے۔ كسی پرائیوٹ كوچنگ سنٹر سے تربیت  كوچنگ حاصل كرنے والے امیدوار Not Rescommendedكے مستحق گردانے جائیں گے۔
ٹریننگ:
الف۔   اكیڈمك:
نمبر شمار   ڈسپلن   دورانیہ 4سال
﴿1﴾   سول انجینئرنگ   ملٹری كالج آف انجینئرنگ رسالپور (NUST)
﴿2﴾   ٹیلی كمیونیكیشن   ملٹری كالج آف سگنلز راولپنڈی(NUST)
﴿3﴾   كمپیوٹر سافٹ ویئر انجینئرنگ          =========
﴿4﴾   الیكٹریكل انجینئرنگ    كالج آف كلیكٹریكل اینڈ مكینیكل انجینئرنگ
﴿5﴾   مكینكل انجینئرنگ    راولپنڈی (NUST)
﴿6﴾   كمپیوٹر سسٹمز انجینئرنگ   ========
﴿7﴾   میكاٹرانكس انجینئرنگ   ========
﴿8﴾   ایروناٹیكل انجینئرنگ   كالج آف ایروناٹیكل انجینئرنگ رسالپور (NUST)
ب۔   ْ ملٹری ٹریننگ:
   بیچلر آف انجینئرنگ ﴿بی ای﴾ ڈگری حاصل كرنے كے بعد پی ایم اے كا كول میں ایك
   سالہ ملٹری ٹریننگ۔
8  عہد نامہ:
حتمی طور پر منتخب امیدوار كو آرمی میں كم از كم 13سال ملازمت كے عہدنامے پر دستخط كرنا ہونگے۔
9  كمیشن:
متعلقہ كالج میں ٹیكنیكل سٹڈیز اور پاكستان ملٹری اكیڈمی كا كول میں ملٹری ٹریننگ كی تكمیل كے بعد كیڈٹس كوبی ای كی ڈگری اور پاكستان آرمی میں بطور كپتان مستقل كمیشن دیا جائے گا۔
10  پراسپیكٹس قیمتاً فراہم كیاجائے گا۔
تفصیلات كیلئے دیكھئے ہماری ویب سائٹ :
www.joinpakarmy.gov.pk

Offline بتول جعفری

  • Editorial board
  • Jr. Member
  • *****
  • Posts: 99
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
JOIN PAK ARMY AS TECHNICAL CADETS THROUGH NUST
« Reply #1 on: March 16, 2010, 07:09:30 PM »
JOIN PAK ARMY AS TECHNICAL CADETS THROUGH NUST

22ND TECHNICAL CADET COURSE (SEPTEMBER 2010 ENTRY)
1.    ELIGIBILITY CONDITIONS.
Candidates must fulfil the following conditions of eligibility:-
a. AGE.
17 - 21 years on 1st September 2010 (relaxable for three months both in upper and lower age limit under special circumstances).
b. MARITAL STATUS. Unmarried.

c. QUALIFICATIONS.
FSc (Pre Engineering) Physics, Mathematics, Chemistry / Computer Studies / Computer Science with minimum 65% marks or Senior Cambridge GCE 'O' level passed (English being compulsory) in five subjects and 'A' level passed in Mathematics, Physics and Chemistry / Computer Studies/Computer Science in Grade 1-6/A-C..
2.    PHYSICAL STANDARDS.
a. Minimum Height.
- 5'-4" (162.5 cm).
b. Vision Standard .
     (1) Distance Vision. With glasses 6/9, 6/12.
     (2) Near Vision. J2, J7 or N8, N12 with or without glasses.
c. Average Weight Standard.
Should not exceed standard weight for given age and height (Physical Standard chart for weight and height is available with all Army Selection and Recruitment Centres).
Notes.
1.Candidates possessing foreign qualifications such as Senior Cambridge or 'O' level and 'A' level etc will be required to obtain equivalence certificate and conversion of marks from Inter Board Committee of Chairmen (IBCC), Ministry of Education, Islamabad and attach it with the application form..

2.Candidates passed FSc Part-I Examination with minimum 65% marks and appearing in FSc Part-II Examination in various Education Boards may apply subject to the provision of HOPE certificates by the PRINCIPAL of their colleges that they will pass the said examination with minimum 65% marks and attach photo copy of result card of FSc Part-I with the application form.

3. Candidates with Computer Science instead of Chemistry in FSc can apply for Computer Software Engineering only.

d. NATIONALITY.
Male Citizens of Pakistan, domiciles holders of Azad Jammu and Kashmir and Northern Areas. Pakistani candidates having dual nationality will initiate the process for renunciation of their foreign nationality and will give an undertaking before joining the Army that they will complete the procedure for renunciation of their foreign nationality before completion of their training. Those failing to renounce their foreign nationality or to complete the procedure will not be granted commission. They will be liable to pay the training charges/bond money and will instead have to seek release/discharge from the Army.
3.    INELIGIBLE TO APPLY.
   a. Twice screened out or twice rejected by ISSB.
   b. Declared medically unfit by Army Appeal Medical Board.
   c. Cadets who resigned or were withdrawn/discharged/dismissed from Armed Forces        Academies/Institutions.
   d. An individual removed, discharged or dismissed from Government Service.
   e. Diploma holders.
   f. Convicted by a court of law for an offence involving moral turpitude.
   g. Those studying in any of the Armed Forces Institutions/Academies or nominated against reserved       defence quota seats/studying as Paying Cadet in any of the Armed Forces Technical Colleges.
4.    REGISTRATION AND PRELIMINARY SELECTION.
Candidates can either register through Internet or by visiting nearest Army Selection and Recruitment Centres.

a. REGISTRATION AT ARMY SELECTION AND RECRUITMENT CENTRES.
Candidates will be required to report alongwith necessary documents mentioned in para 4e at following Army Selection and Recruitment Centres for registration/allotment of Roll No and date/time of written test etcetera. The candidate will also bring these documents on the day of test :-

AS&RC    TELEPHONE    AS&RC    TELEPHONE
(1) Peshawar    091-201-5885    (2) Rawalpindi    051-561-34137
(3) Lahore    042-6699-5885    (4) Multan    061-531-5885
(5) Hyderabad    022-791-5885    (6) Karachi    021-560-5885
(7) Quetta    081-2490-5885    (8) Gilgit    05811-961-5885s

b. REGISTRATION THROUGH INTERNET.
A candidate can register himself through Internet on website www.joinpakarmy.gov.pk. Date and time of test shall be intimated through internet, for which the individual should have an E-mail account. Candidates MUST attain working knowledge of computer as registration and tests will be conducted on computer. Candidates will also bring along necessary documents mentioned in para 4e on the day of test.
c. WRITTEN TEST.
Written test will be based on multiple choice questions from English, Physics, Mathematics and Chemistry/ Computer Studies / Computer Science (Only for CS students).
d. SCHEDULE OF REGISTRATION/TESTS.
Registration and tests will be held as per following schedule:-
Registration    17-30 Mar 2010 (Including Sunday)
Test    01-15 Apr 2010 (Except Sunday/Closed Holidays)
   e.DOCUMENTS REQUIRED AT ARMY SELECTION AND RECRUITMENT CENTRES.
     (1) Matric Certificate and Matric Detailed Marks Sheet (Both Compulsory). In case of 'O' Level / 'A'       Level, submission of Equivalence certificate issued by IBCC is mandatory.
     (2) Certificate/Detailed Marks Sheet of FSc/Equivalent.
     (3) Computerized National Identity Card for 18 years and above or Computerized Form "B" alongwith       Guardian's Computerized National Identity Card (Father or Mother) for less than 18 years old.
    (4) 6 x Colour Photos (duly attested front and back) by Principal/Class-1 Gazetted Officer.
     (5) One set of attested photocopies of above mentioned documents.
    (6) Old National Identity Card and Form "B" will not be accepted.
     (7) Original as well as 3 x photocopies of Inter Services Selection Board "NOT RECOMMENDED"       letter are also required for Repeater Candidates.
5.    SELECTION PROCEDURE
a. The candidates declared successful in written test, will have following tests at Army Selection And Recruitment Centres:-
             (1).Physical test.
(a)    1.6 KM Run    7 Minutes.
(b)    Push Ups    15 repetitions in 2 Minutes.
(c)    Sit Ups    15 repetitions in 2 Minutes.
(d)    Chin Ups    03 repetitions in 2 Minutes.
(e)    Ditch Crossing    Ditch Crossing
        (2).Bleeptest.
       5.5 Level.
        (3) Initial medical test at Army Selection And Recruitment Centres.
b. Short listed candidates will receive notice for ISSB tests through website as well as call letters.
c. Medical Examination at CMH/MH of ISSB Recommended Candidates only.
d. Final selection at General Headquarters on merit. Allocation of disciplines will also be made strictly on merit. Allotment of discipline/decision of GHQ will be final and no representation in this regard or request for change in discipline allotted will be entertained.
6.    PRIVATE COACHING CENTRES FOR ISSB TESTS.
a. According to existing rules of Armed Forces, Pre-ISSB training cannot be imparted by any individual or private coaching centre. GHQ PA Directorate denies any link with such illegal and unethical training establishments throughout the country. Any candidate found trained / coached in any private coaching centre, will be liable to be NOT RECOMMENDED.
7.    TRAINING.
(a) ACADEMIC.
S/No    Discipline    Duration 4 Years at
(1)    Civil Engineering    Military College of Engineering Risalpur (NUST).
(2)    Telecommunication Engineering Military College of Signals Rawalpindi (NUST).
(3)    Computer Software Engineering    
(4)    Electrical Engineering    
(5)    Mechanical Engineering    
(6)    Computer Systems Engineering    Military College of Signals Rawalpindi (NUST).
(7)    Mechatronics Engineering    
(8)    Aeronautical Engineering    College of Aeronautical Engineering, Risalpur (NUST).

b. MILITARY TRAINING.
One year military training at Pakistan Military Academy Kakul, after obtaining Bachelor of Engineering (BE) Degree.

8.    BOND.
Finally selected candidates will be required to sign a bond to serve the Army for a minimum period of 13 years.

9.    COMMISSION.
On completion of Technical Studies at concerned college and military training at Pakistan Military Academy Kakul, cadets will be awarded BE Degree and regular commission in the Pakistan Army as Captain.

10.    Prospectus will be provided on payment..