Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

Fauji foundation

Offline Abdullah gul

  • **
  • 3411
  • +3/-0
  • Gender: Male
Fauji foundation
« on: March 19, 2010, 11:26:40 AM »
Fauji foundation

[/right]
جونیئر سٹاف كی ضرورت ہے

1۔  فوجی فاوٕنڈیشن میں كنٹریكٹ كی بنیاد پر درج ذیل آسامیوں كے لیے درخواستیں دركار ہیں۔

1  الیكٹرو میڈیكل ٹیكنیشن

كم از كم میٹرك اور الیكٹرو میڈیكل ٹیكنالوجی میں 1سے سالہ ڈپلومہ / 5سے 10سال

55سال تك

2  رنگ ساز پینٹر

مڈل پینٹنگ اور عمارتوں كی دیكھ بھال میں 5سے 10سالہ مہارت

30سے 45سال

3  دھوبی

پرائمری یا مڈل   كپڑے دھونے اور استری كرنے میں 3سے 5سالہ مہارت

30سے 45سال

2۔  تنخواہ اور دیگر مراعات فوجی فاوٕنڈیشن كے قواعد وضوابط كے مطابق ہوں گے۔ سابقہ فوجی حضرات اور ان كے بیٹوں كو ترجیح دی جائے گی۔

3۔   مكمل كوائف ، تعلیمی  پیشہ وارنہ اسناد كی تصدیق شدہ نقول اورقومی شناختی كارڈ كوفوٹو كاپی كے ہمراہ اپنی درخواستیں مورخہ 31مارچ 2010تك جنرل منیجر ﴿ہیومن ریسورس﴾ 68ٹیپو روڈ، چكلالہ، راولپنڈی كینٹ پرارسال كردیں۔

فوجی فاوٕنڈیشن

سابقہ فوجیوں كی فلاح و بہبود كے لئے پرائیوٹ ٹرسٹ