Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

حیدرآباد بورڈ انٹر کے عملی امتحانات 20 مئی سے ہونگے

Offline AKBAR

  • *****
  • 4043
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
حیدرآباد بورڈ انٹر کے عملی امتحانات 20 مئی سے ہونگے    

 تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے کنٹرولر امتحانات کے مطابق انٹر سال اول و دوم کے سالانہ امتحان کے فزکس‘ کیمسٹری‘ بائیو لوجی‘ شماریات اور ہوم اکنامکس کے پریکٹیکل 20 مئی سے شروع ہوں گے۔