Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ایبٹ آباد بورڈ میٹرک کا رزلٹ

Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female
ایبٹ آباد بورڈ میٹرک کا رزلٹ
« on: June 14, 2010, 11:11:31 AM »

ایبٹ آباد بورڈ میٹرک کے نتائج کا اعلان 15 جُون بروزِ منگل ھوگا،


ایبٹ آباد: کنٹرولر امتحانات ایبٹ آباد کی ایک پریس ریلیز کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات 2010 کے نتائج کا اعلان انشاللہ پندرہ جُون 2010 بروزِ منگل کیا جائیگا، نویں اور دسویں جماعت دونوں کےگزٹس مبلغ 2400 روپے قیمت مقرر کی گئی ھے، تمام خواہش مند حضرات فیس الائیڈ بینک ایبٹ آباد بورڈ برانچ میں جمع کروا کر رزلٹ گزٹ 15 جُون کی صبح ایبٹ آباد بورڈ برانچ سے لے جاسکتے ہیں ۔