Author Topic: رہائشی تعلیمی ادارے  (Read 15399 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
رہائشی تعلیمی ادارے
« on: November 14, 2007, 08:10:34 PM »
ملٹری اور كیڈٹس كالجوں كے علاوہ پاكستان میں گورنمنٹ اور پرائیویٹ سیكٹر میں اچھے خاصے ریذیڈینشل كالج اور سكول موجود ہیں ۔یہ سكولز اور كالجز زیادہ صحت افزائ مقامات پر قائم كیے گئے ہیں ۔ان سكولوں اور كالجوں كے اخراجات بہت ہی زیادہ ہیں اور صرف امیر لوگ ہی اپنے بچوں كو ان رہائشی تعلیمی اداروں میں تعلیم دلا سكتے ہیں۔ پرائیویٹ رہائشی تعلیمی ادارے مری ،نتھیا گلی۔ایبٹ آباد ،زیارت ،باغ وغیرہ كے مقامات پر قائم ہیں ۔البتہ زیادہ شہرت دو سركاری رہائشی تعلیمی اداروں كو حاصل ہے۔یعنی بھرن ہال سكول ایبٹ آباد اور لارنس كالج گھوڑ ا گلی۔