پاكستان میں چند ایك غیر ملكی سفارت خانوں نے ایسے سنٹر قائم كرركھے ہیں
جہاں ان ممالك كے متعلق ضروری معلومات فراہی كے ساتھ ساتھ چند ایسے
شعبوں میں باقاعدہ تعلیم بھی دی جاتی ہے ۔بنیادی طور پر ان سنٹرز كے قیام
كا مقصد پاكستانی عوام كو ان ممالك كے عوام كے ساتھ روابط بڑھانے میں مدد
دیتا ہے ۔چند مشہور غیر ملكی سنٹرز كی تفصیل حسب ذیل ہے:
١۔ امریكن سنٹرز
برٹش كونسل
خانہ فرہنگ ایران
گوئٹے انسٹی ٹیوٹس