برٹش كونسل بھی امریكن سنٹرز كی طرز پر كام كرتا ہے ۔اس كے سنٹرز میں
معیاری لائبریریاں اور ریڈنگ روم موجود ہیں ۔جن سے ہر فرد باآسانی استفادہ
كرسكتا ہے ۔برٹش كونسل كے سینٹرز امریكن سے اس لحاظ سے مختلف ہیں كہ
ان سنٹرز میں وقتاًفوقتاً مختصر دورانئے كے انگیرزی زبان كے مختلف درجوں میں
كورس بھی كروائے جاتے ہیں ۔برٹش كونسل كے سنٹرز اسلام آباد ،لاہور اور
كراچی میں قائم ہیں ۔