Author Topic: بچوں کیلئے والدین اور اساتذہ کی شفقت ضروری ہے،حافظ محمد سلفی جامعہ ستاریہ اسلامی  (Read 3349 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

بچوں کیلئے والدین اور اساتذہ کی شفقت ضروری ہے، حافظ محمد سلفی جامعہ ستاریہ اسلامیہ سکھر
   
سکھر (پ ر) والدین کی اتھارٹی کو تسلیم کرنے سے بچہ جو طرز عمل سیکھتا ہے جس سے اسکول اور عملی زندگی میں بہترین انسان بننے میں مدد ملتی ہے، یہ بات پروفیسر حافظ محمد سلفی نے جامعہ ستاریہ اسلامیہ سکھر میں والدین، اساتذہ اور طلبہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ پروفیسر سلفی نے کہا کہ بچوں کیلئے والدین اور اساتذہ کی شفقت اور محبت ضروری ہے۔ حافظ عبدالحنان بندھانی نے بھی خطاب کیا۔


شکریہ جنگ