Library
Sindh Study
FG Study
Punjab Study
Toggle navigation
PakStudy :Yours Study Matters
Home
Help
Login
Register
Login
Register
×
Close
Login
Remember me
PakStudy :Yours Study Matters
Examination Board
Examination Board In Punjab
BISE Bahawalpur Board
Bahawalpur board matric date sheet 2018
« previous
next »
+
Print
Pages: [
1
]
Bahawalpur board matric date sheet 2018
0 Replies
1665 Views
AKBAR
4133
+1/-1
Gender:
Bahawalpur board matric date sheet 2018
«
on:
February 07, 2018, 06:19:31 PM »
Bahawalpur board matric date sheet 2018
بہاولپور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کےسال ۲۰۱۸ کے سالانہ امتحانات برائے کلاس نہم و دہم یکم مارچ بروز جمعرات سے شروع ہونگے
ان امتحانات کی باقاعدہ ڈیٹ شیٹ ابھی جاری ہوگی ہے ۔ آپ نیچے بہاولپور بورڈ سال 2018 کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ دیکھ سکتے ہیں۔
کلاس دہم کے امتحانات یکم مارچ سے ۱۹ مارچ تک ہونگے جب کہ سال اول کے امتحانات ۱۹ مارچ سے شروع ہونگے اور اپریل کے پہلے تک جاری رہے گے
بورڈ کی جانب سے تمام سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں میں بھی ڈیٹ شیٹ کی پرنٹ شدہ کاپی ارسال کی جائے گی۔
امتحانات میں شرکت کرنے والے طلبہ وطالبات کی رول نمبر سلپ فروری دوسرے ہفتے سے جاری ہوگی۔
اگر کسی طالب علم کو پندرہ فروری تک رول نمبرسلپ موصول نہ تو وہ فوری بورڈ آفس رابطہ کریں۔
کسی بھی سوال یا معلومات کے لئے آپ بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ سے رجوع کریں۔ یا پھر اپنا سوال یہاں پاک اسٹڈی فورم پر پوسٹ کریں۔
بہاولپور بورڈ میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کے امیچ (تصویر) کا سائز کافی بڑا ہے ۔ اس کو زیادہ واضح کرنے کے لئے اس پر اوپر کلک کریں۔
http://www.fgstudy.com
Click to enlarge images
Click to enlarge images
Click to enlarge images
Click to enlarge images
Logged
+
Print
Pages: [
1
]
« previous
next »
PakStudy :Yours Study Matters
Examination Board
Examination Board In Punjab
BISE Bahawalpur Board
Bahawalpur board matric date sheet 2018
PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.