Author Topic: جامعہ بلوچستان لاء کالج کوئٹہ کا بارہواں کانووکیشن  (Read 1426 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ بلوچستان لاء کالج کوئٹہ کا بارہواں کانووکیشن
کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق تمام طلباء وطالبات والدین اور مہمانان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یونیورسٹی لاء کالج کوئٹہ کا بارہواں کانووکیشن جو 19 نومبر کو منعقد ہونا تھا
چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اب کانووکیشن کا انعقاد جمعہ 23 نومبر کو صبح 9 بجے ہوگا۔ ریہرسل 22 نومبر کو سہ پہر 3 بجے ہو گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ  ایڈیشن میں مورخہ 19ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"