Author Topic: جامعہ بلوچستان بی کام کے نتائج  (Read 1727 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
جامعہ بلوچستان بی کام کے نتائج
« on: December 12, 2018, 08:12:45 PM »
جامعہ بلوچستان بی کام کے نتائج
کوئٹہ :جامعہ بلوچستان نے بی کام 2018کے نتائج کااعلان کر دیا،عائشہ ریاض بنت محمد ریاض رول نمبر12نے1051نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی ،
وجیہا ایاز بنت محمد ایاز رول نمبر 67نے 1035نمبر حاصل کرکے دوسری اور فریال گوہر بنت محمد اقبال رول نمبر17نے 1003نمبر حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کی ،
بی کام فائنل میں کل 258امیدواروں نے شرکت کی ،130کامیاب رہے ،کامیابی کاتناسب پچاس اعشاریہ تین آٹھ رہا،جبکہ بی کام سال اول میں کل 174امیدوار شریک ہوئے ،17کامیاب ہوئے ،کامیابی کاتناسب نواعشاریہ سات سات فی صد رہا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 12 دسمبر 2018 کو شائع ہوئی