Author Topic: جامعہ زکریا میں پی ایس ایف کی موٹر سائیکل ریلی  (Read 1211 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ زکریا میں پی ایس ایف کی موٹر سائیکل ریلی
ملتان: پی ایس ایف جامعہ زکریا کے زیراہتمام موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی، بتایا گیا ہے کہ ریلی پی ایس ایف نے گرفتار ہونےوالے طلبا سے اظہار یکجہتی کےلئے نکالی ،
 اطلاع پر انتظامیہ پریشان ہوگئی، شرکاء نے کیمپس کا چکر لگایا اور پرامن طور پر منتشر ہوگئے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ 14 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"