Author Topic: پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری  (Read 330 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیاگیا

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیاگیا جس کے مطابق تمام تدریسی شعبہ جات یکم جولائی 2019ء سوموار تا30 اگست 2019ء بروزجمعہ تک بند رہیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 14 جون2019 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"