Author Topic: سانسی تحقیقی ادارے نے پنجاب یونیورسٹی کو پاکستان میں نمبر ون قرار دیدیا  (Read 311 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سانسی تحقیقی ادارے نے پنجاب یونیورسٹی کو پاکستان میں نمبر ون قرار دیدیا
لاہور: ۔سائنس میں تحقیق کے عالمی ادارے نیچر پبلشنگ گروپ نے پنجاب یونیورسٹی کو پاکستان میں نمبر ون قرار دے دیا ۔لائف سائنسز میں پنجاب یونیورسٹی کی 7.21 پوائنٹس کے ساتھ پہلی، کامسیٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کی 3.25 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن ہے ،ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے جنرل کیٹیگری یونیورسٹی ہونے کے باوجود سائنس یونیورسٹیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 24جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"