Author Topic: پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسزسٹوڈنٹس سوسائٹیز کانفرنس  (Read 217 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسزسٹوڈنٹس سوسائٹیز کانفرنس
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام آج سٹوڈنٹس سوسائٹیزکانفرنس منعقد ہوگی ۔گورنر پنجاب چودھری محمد سروراور صوبائی وزیربرائے اعلیٰ تعلیم راجہ یاسر ہمایوں خصوصی شرکت کریں گے ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 25جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"