Library MCQS Sindh Study Punjab Study
9th-class-result-2022 Please subscribe to FGStudy YouTube channelPlease subscribe to FGStudy YouTube channel

Author Topic: نواز شریف زرعی یونیورسٹی ،طلبہ میں سکالر شپ کے چیک تقسیم  (Read 219 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نواز شریف زرعی یونیورسٹی ،طلبہ میں سکالر شپ کے چیک تقسیم
ملتان: نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں آسیہ سلطان نیڈ بیسڈ سکالرشپ کی جانب سے طلبہ میں چیک تقسیم کرنیکی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کی جبکہ مہمان خصوصی سہیل محمود تھے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل محمود نے کہاکہ مستقبل میں بھی یونیورسٹی کے طلبہ کی مالی امداد جاری رکھی جائیگی ۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کہاکہ یونیورسٹی مستحق طلبہ کے اخراجات پورے کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے ۔ یونیورسٹی کمزور مالی حیثیت کے حامل طلبہ کی ہر ممکن امداد کریگی ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 26جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"