Library MCQS Sindh Study Punjab Study
9th-class-result-2022 Please subscribe to FGStudy YouTube channelPlease subscribe to FGStudy YouTube channel

Author Topic: خیبرمیڈیکل یونیورسٹی طلباءکا امتحان میں پروموٹ نہ کرنےکے خلاف مظاہرہ  (Read 366 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
خیبرمیڈیکل یونیورسٹی  طلباءکا امتحان میں پروموٹ نہ کرنےکے خلاف مظاہرہ
پشاور: خیبرمیڈیکل یونیورسٹی سے منسلک پرائیوٹ انسٹیٹیوٹ کے طلباءنے بی ایس سی کے امتحان میں سینکروں طلباءکو پروموٹ نہ کرنے کے خلاف گزشتہ روز پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینر ز اٹھا رکھے تھے جس پر انکے حق میں مطالبات درج تھے ۔مظاہرے کی قیادت سید صدام باچا ،مشال عزیز ،حمزہ طاہر اور دیگر طلباءنے کی ۔اس موقع پر طلباءکا کہنا تھا کہ پہلے ایٹا ٹیسٹ تین دفعہ تاخیر کا شکار ہوا
جس سے ہمارا قیمتی وقت ضائع ہوا تاہم بھاری فیسوں کی ادائیگی کے بعد مختلف پرائیوٹ اداروں کے بی ایس میڈیکل کے 1500میں1200 طلباءکو فیل کیا گیا جبکہ دوسوں طلباءکے پیپرز کمپارٹ ہے جسکے خلاف ہم نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے انتظامیہ سے بات کرنا چاہی مگر وہ بات کرنے کو تیار نہیں جس سے طلباءمیں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔
[/size][/right]
 حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 28جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"