Author Topic: نقل کرانیوالے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور  (Read 274 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نقل کرانیوالے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور
راولپنڈی: اینٹی کرپشن کی عدالت نے ٹیکنیکل بورڈ کے امتحانی مرکز پر چھاپہ میں گرفتار کئے گئے ملزمان کا ایک یوم کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ خیابان سرسید کے امتحانی مرکز میں نقل کرانے والے نگران طارق اور کلرک احمد کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا راولپنڈی ایڈیشن میں مورخہ 29جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"