Author Topic: پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کااعلان  (Read 222 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کااعلان
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی ایس تھرڈ اور فورتھ ائیر سیکنڈ اینول2018ء اور بی ایس اپلائیڈ جیالوجی فرسٹ پروفیشنل سیکنڈ اینول 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن 05 جولائی 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"