Author Topic: آتشزدگی سے تعلیمی بورڈ لاہور کے ریکارڈ کونقصان نہیں پہنچا  (Read 740 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
آتشزدگی سے تعلیمی بورڈ لاہور کے ریکارڈ کونقصان نہیں پہنچا

لاہور : تعلیمی بورڈ لاہور میں لگنے والی آگ کی تحقیقات کے لیے اعلی حکام پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بورڈ کی پرانی عمارت کی پہلی منزل میں گذشتہ رات تقریباً1 بجے دھواں اُٹھتا ہوا دکھائی دیا
جس کے نتیجہ میں برآمدے میں رکھی گئی ردی آگ کی زد میں آگئی ۔
ترجمان نے واضح کیا کہ اس آتشزدگی کے نتیجہ میں لاہور بورڈ کا کوئی نقصان نہیں ہوا
اور تمام دفتری وتعلیمی ریکارڈ اور دستاویزات مکمل طور پر محفوظ ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 19 جولائی 2019 کو شائع ہوئی

Offline fatimakhan

  • Newbie
  • *
  • Posts: 32
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female